راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2025-26

 
0
44

راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2025-26

سردار منظر بشیر 1109۔ووٹ لیکر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے صدر منتخب

نائب صدر کی نشست نائلہ فیصل ملک پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب

طارق محمود ساجد اعوان، 952سردار شاہد محمود مغل 835 ووٹ حاصل کردودرے اور تیسرے نمبر پر رہے

سیکرٹری کی نشست پر اسد محمود ملک 1047 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے

قمر الحق خان نیازی
934 ووٹ لیکر دوسرے اور
جنید احمد نواز راجہ 818 ووٹ حاصل۔کرکے تیسرے نمبر پر رہے

فنانس سیکرٹری کی نشست پرمہر عامر شہزاد بلامقابلہ کامیاب ہوچکے تھے

جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر رانا حاشر حسین 2175 ووٹ حاصل کرکے ٹاپ کیا

چوہدری عامر شہزاد655 ووٹ لیکر ہار گئے

کامیاب امیدواروں کے حامی وکلاء کا جوش وخروش قابل دید

5405 بار ممبران میں سے 2905 وکلاء نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا