اسلام آباد (ٹی این ایس) ائی جی اسلام آباد کے وژن !! نشہ اب نہیں! کاروائیاں برخلاف منشیات فروشان کرتے ہوئے
حسب الحکم جناب SP صاحبہ سواں زون و حسب ہدایت جناب سجاد حیدر بخاری SDPO کورال سرکل ،جناب چوہدری اختر زمان SHO تھانہ کورال معہ ٹیم نے کریک ڈاؤن برخلاف منشیات فروشان کرتے ہوئے ایک کس گلفام کو حسب ضابطہ گرفتار کیا ملزم سے بھاری مقدار میں ہیروئن پاوڈر برآمد ہوا جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 06/25 درج رجسٹر کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔
جناب ڈی آئی جی صاحب اسلام آباد اورجناب آئی جی صاحب اسلام آباد نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا