راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
11 منشیات فروش گرفتار, ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برآمد،
پیرودہائی پولیس نے ملزم قمر شہزاد سے 3 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،
صدر واہ پولیس نے ملزم ساجد سے 2 کلو گرام چرس،ملزم محمد سجاد سے 1 کلو 700 گرام چرس، ملزم ظہیر سے 1 کلو 680 گرام چرس، ملزم جابر سے 800 گرام چرس، ملزم نوید احمد سے 600 گرام چرس برآمد کی،
وارث خان پولیس نے ملزم ارشد سے 580 گرام چرس،ملزم بلال سے 550 گرام چرس برآمد کی،
رتہ امرال پولیس نے ملزم گل فراز سے 550 گرام چرس،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم بلال سے 540 گرام چرس، گنجمنڈی پولیس نے ملزم صداقت سے 530 گرام چرس برآمد کی،
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں،