راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کانسٹیبل الطاف حسین شہید میس کا اچانک دورہ

 
0
53

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کانسٹیبل الطاف حسین شہید میس کا اچانک دورہ،

ایس ایس پی آپریشنز نے کھانے کی تیاری کے مراحل کی چیکنگ سمیت میس اور ریکرئیشن ہال میں مہیا کردہ سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

ایس ایس پی آپریشنز افسران و جوانوں کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔

پولیس افسران و اہلکاروں کی ویلفئیر اور بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ایس ایس پی آپریشنز