پشاور (ٹی این ایس) سید فیاض علی شاہ سیکریٹری محکمہ ایکسائز اور عبدالحلیم خان ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کے خصوصی احکامات کے مطابق منشیات فروشوں ، ڈیلروں، سمگلروں اور سہولت کاروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری
پشاور سعود خان گنڈاپور پراوینشل انچارج بیورو آف اینٹیلیجن اینڈ انویسٹیگیشن کے زیر EIB-1&2 موبائل سکواڈز کی انٹیلیجنس بیس بڑی کاروائی،
پشاور صوبے کے بیشتر تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والا آئس سمگلر فضل قادر فاروقی ولد سید عبدالستار ساکن ضلع صوابی رنگے ہاتھوں گرفتار،
پشاور جوائنٹ چیک پوسٹ موٹروے پشاور پر دوران کاروائی ملزم کے بیگ سے 3000 گرام آئس برآمد،
پشاور ملزم کے خلاف مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز پشاور ریجن میں مقدمہ درج،