ایبٹ آباد (ٹی این ایس) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ایف آئی اے سرکل ایبٹ آباد کی کاروائی۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملک زبیر نامی سمگلر گرفتار

 
0
38

ایبٹ آباد (ٹی این ایس) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ایف آئی اے سرکل ایبٹ آباد کی کاروائی۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملک زبیر نامی سمگلر گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ورک ویزا کے نام پر فراڈ میں ملوث ہری پور کا رہائشی ایجنٹ گرفتار
گرفتار ایجنٹ کی شناخت ملک زبیر کے نام سے ہوئی
ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں ہری پور سے گرفتار کیا گیا
ملزم سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث پایا گیا
ملزم کا نام انسانی سمگلروں کی مطلوب فہرست میں شامل ہے ۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
انٹلیجنس بنیادوں پر انسانی سمگلروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں