لاہور (ٹی این ایس) لاہور میں اندوہناک اور دلخراش واقعہ

0
100

لاہور (ٹی این ایس) لاہور میں اندوہناک اور دلخراش واقعہ
ماں نے ایک اور شادی کے لئے اپنے ہی دو سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کرواکر نعش جلا دی۔ افسوسناک واقعہ رائے ونڈ کے علاقہ میں پیش ایا۔ اذلان کو قتل سے ایک روز قبل گھر کے باہر سے ماں نے آشنا کی مدد سے اغوا کروایا بچے کی نعش قصور کے علاقہ سے ملی