لاہور (ٹی این ایس) عوام الناس کے لئے ایک اچھی خبر

 
0
44

لاہور (ٹی این ایس) ایسے تمام اشخاص جو معمولی اور غیر سنگین نوعیت کے مقدمات کے ملزمان ہیں اور پولیس ریکارڈ ان کے اندرون ملک یا بیرون ملک روزگار کے حصول میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ ایسے میں لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر آئی جی پنجاب کی طرف سے آرڈر جاری کیا جا چکا ہے، جس کے تحت عام اور معمولی نوعیت کے مقدمات کو پولیس کریمنل ریکارڈ سے کلئیر کروانے کے لئے وہ اپنی درخواست متعلقہ آر پی او دفتر جمع کروا سکتے ہیں…