اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف چیکنگ پوائنٹس کا دورہ۔

0
20

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف چیکنگ پوائنٹس کا دورہ۔

ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کی اور مستعدی سے ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں، شہر کا امن اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے جس کے لئے ہم دن رات میسر ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز