راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود میں تقریبا اٹھ تاریخ کو ہونے والے قتل کا مجرم حاشر خان گرفتار

 
0
20

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او وارث خان تہذیب شاہ اور ڈی ایس پی ملک رفاقت کی ٹیم جس کو راجہ خلیق لیڈ کر رہے تھے رات دن ایک کر کر اس مجرم کو ٹریس کیا اور انہوں نے کہا کہ ہمارا فرض ہے عوام کی حفاظت کرنا اور جو اس طرح کے قاتل ہوتے ہیں ان کو کبر کردار تک پہنچانا بھی فرض ہے اور راجہ خلیق نے کہا کہ چاہے اس کے پیچھے سیاسی سفارش ہو میں کسی چیز پر کمپرومائز نہیں کروں گا اور مضبوط چالان بنا کر عدالت میں پیش کروں گا تاکہ اس کو سزا مل سکے اور مظلوم کو انصاف مل سکے