راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیرودھائی پولیس اور ایس ایچ او سید علی عباس ہمدانی کی کاروائی

 
0
37

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیرودھائی پولیس اور ایس ایچ او سید علی عباس ہمدانی کی کاروائی

شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں دوسرا شخص بھی گرفتار

واقعہ کا مقدمہ رواں ماہ درج کیا گیا تھا،

زیر حراست شخص کو پیرودھائی پولیس کہ ایس ایچ او سید علی عباس ہمدانی نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا

متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا تھا،

زیر حراست شخص کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے،

خواتین،بچوں سے زیادتی، تشدد یا ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں، ایس پی راول سعد ارشد