راولپنڈی (ٹی این ایس) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل و پیپلز لائف فورم کے صدر سید مسعود الحسن شاہ ایڈوکیٹ کے کزن پیر سید دیوان علی شاہ کے پوتے اور سید گلزار حسین شاہ کے بیٹے مرحوم سید تنویر حسین شاہ آف گڑھا سیداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جنازے میں شرکت کے بعد موقع پر دعا بری امام کے سجادہ نشین پیر محمد علی گیلانی ۔ ریٹائرڈ جسٹس سجاد علی شاہ ۔ سابق ضلع نائب ناظم حاجی محمد افضل کھوکھر ۔ ملک حاجی عادل اعوان ۔ چوہدری اسد پرویز ۔ سید سبط الحسن شاہ بخاری ۔ ملک حسرت اعوان ۔ ملک یعقوب اعوان ۔ ملک عمر اشتیاق ۔ ملک تنویر ایڈوکیٹ ۔سید جی ایم شاہ ایڈوکیٹ ۔ساجد تنولی ایڈوکیٹ ۔ شاہد مغل ایڈوکیٹ ۔ ملک ذوالفقار قاری ۔چوہدری بنارس ۔ سید تنویر شاہ ۔خالد نواز بوبی ۔ راولپنڈی اسلام آباد کی وکلا برادری اور سیاسی سماجی شخصیات نماز جنازہ کے موقع پر دعا کر رہے ہیں ۔













