راولپنڈی (ٹی این ایس )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گھر صف ماتم بچھ گئی

 
0
159

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔