تھانہ نیو ٹاٶن پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوس تین ملزمان کو دھر لیا

 
0
529

راولپنڈی ستمبر 22 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق تینوں ملزمان نواز شریف پارک کے پاس سے ڈکیتی کر کے بھاگ رہے تھے کہ تھانہ نیو ٹاون کے ایس آئی حبیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ انھیں گرفتار کرلیا ۔ تینوں ملزمان نے دوران تفتیش اٹھارہ وارداتوں کا انکشاف کیا، ملزمان میں واجد، شاہد اور نور خان شامل ہیں۔ ملزمان سے وارداتوں میں چھینے گئے پانچ موبائل فون، دو پسٹل اور پچاس ہزار سے زیادہ نقدی  برآمد کر لی۔