راولپنڈی (ٹی این ایس) اسلام اباد راولپنڈی اور کے پی کے کے بعد اب کراچی میں گدھے کا گوشت عوام کو کھلایا جا رہا ہے

 
0
47

راولپنڈی (ٹی این ایس) اسلام اباد راولپنڈی اور کے پی کے کے بعد اب کراچی میں گدھے کا گوشت عوام کو کھلایا جا رہا ہے اس پہ حکومت وقت ایک کمیٹی بنائے جس کا سربراہ ایک ایماندار افسر کو بنائے تاکہ اس گدھا مافیا اور حرام اور لا پ گوشت کو جڑ سے ختم کیا جائے کیونکہ موجودہ دور کے قصاب اسلام بھول چکے ہیں اور ایک عدد مجرم کو سزا ہو جائے باقی خود انسان بن جائیں گے