بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر سے5کلوہیروئن برآمد

 
0
586

راولپنڈی نومبر 16(ٹی این ایس)بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر سے5کلوہیروئن برآمد کرلی۔جمعرات کو بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر سے 5کلو ہیروئن برآمد کرلی، ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملزم افغان باشندہ ہے،اور بیرون ملک جارہا تھا، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ منتقل کردیا گیا