اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں لگایا جانے والا سستا بازار میں ایشیاء خوردنوش کو مہنگے داموں فروخت کرنے والے سٹال ہولڈر گرفتار۔

0
73

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں لگایا جانے والا سستا بازار میں ایشیاء خوردنوش کو مہنگے داموں فروخت کرنے والے سٹال ہولڈر گرفتار۔
سرکاری گاڑی میں جرائم پیشہ افراد کو ڈال کر تھانہ منتقل کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق بیشتر سٹال ہولڈر کو تھانہ منتقل کرنے کے بجائے راستے میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔
مذکورہ افراد کو بھی منتقل کیا گیا یا نہیں یہ ان ملازمین کو ہی۔معلوم ہوگا۔
تصویر بنانے کا مقصد حکام بالااور متعلقہ ایس ایچ او کے نوٹس میں لانا ہے کہ ان کے علم میں ہے یا نہیں۔