لاہور (ٹی این ایس) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام وجد کی رات ( صوفی رنگ ) آج 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے

 
0
6

لاہور (ٹی این ایس) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلے میں وجد کی رات ( صوفی رنگ )آج 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور قوال ، طاہر مہدی ، محبوب فرید اکرم خان فریدی ، معروف گلوکار انور رفیع ، عباس جٹ ، ناصر بیراج ، گلوکارہ اقصٰی نور ، عینی طاہرہ ، گلوکارہ شبانہ عباس ، محمد فیاض ورسٹائل پرفارمنس گروپ ، ظفر شیری ڈھول گروپ نعت خواں قوالی ، نعت ، حمد ، منقبت ، ڈھول پرفارمنس ، صوفی پرفارمنس پیش کی جائے گی – تقریب کے کمپئیر شکیل زاہد ہیں – تقریب کو سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان آرگنائز کر رہے ہیں –
شعبہ نشرواشاعت8441997 0323-