اسلام آباد (ٹی این ایس) سینئر صحافی اور کالم نگار سابق ممبر گورننگ باڈی اصغر علی مبارک نیشنل پریس کلب کے افتتاحی اجلاس میں نیشنل پریس کلب میں نو منتخب صدر این پی سی اظہر جتوئی، سیکرٹری جنرل مس نیئر علی اور ممبر گورننگ باڈی این پی سی ملک شکیل احمد اعوان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔













