راولپنڈی (ٹی این ایس) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس

 
0
16

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ٹی این ایس) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ، سمیت دیگر سینئر افسران اجلاس میں موجود۔ سی سی ڈی کے کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک کے افسران و اہلکاروں کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی ادارے کے اغراض و مقاصد، اہداف بارے بریفنگ۔ منظم جرائم کے خاتمے کے لئے سی سی ڈی کے مجوزہ اہداف، ہیومن ریسورس، لاجسٹکس، ٹی او آرز اور انتظامی امور بھی زیر غور آئے۔
سی سی ڈی کے لئے نئی ٹرانسپورٹ، فرنیچر، لاجسٹکس کی خریداری کا عمل بھی شروع کیا جاچکا ہے۔ سی سی ڈی کو کریمینلز ڈیٹا بیس، سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم، جدید لوکیٹرز، آئی ٹی ٹیکنالوجی کی مدد حاصل ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور