راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

 
0
100

راولپنڈی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

پریس کانفرنس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔