ملک عمران خان اعوان)
راولپنڈی (ٹی این ایس) کمشنر راولپنڈی عامر خٹک اور آر پی او بابر سرفراز الپا کا مری کا دورہ
عیدالاضحی 2025 کے سلسلے میں مری میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
صفائی، سیکیورٹی، ٹریفک پلان اور سہولت مراکز پر تفصیلی تبادلہ خیال
سیاحوں کو صاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی اولین ترجیح، کمشنر راولپنڈی
مری میں 24 گھنٹے فعال سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے
آر ڈبلیو ایم سی کے صفائی ورکرز مکمل متحرک کیے جائیں گے
عوام سے صفائی کا خیال رکھنے اور کوڑا نہ پھینکنے کی اپیل
سیکیورٹی کے جامع انتظامات،
پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی
ٹریفک روانی کے لیے خصوصی پلان اور اہم شاہراہوں پر پولیس کی موجودگی
عید کے دوران مری میں محدود گاڑیوں کے داخلے کی اجازت
عوام اور سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات
متعلقہ ادارے باہمی رابطے سے ذمہ داریاں ادا کریں، کمشنر کی ہدایت
اجلاس میں ڈی پی او مری، اے ڈی سی جی، اے سی مری سمیت دیگر افسران کی شرکت