اسلام آباد (ٹی این ایس) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایشین ایتھلیٹکس میں کامیابی پر ارشد ندیم کو مبارکباد

 
0
12

اسلام آباد 31 مئی 2025 (ٹی این ایس) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایشین ایتھلیٹکس میں کامیابی پر ارشد ندیم کو مبارکباد۔

سپیکر قومی اسمبلی کا ارشد ندیم کی کامیابیوں کے تسلسل پر نیک تمناؤں کا اظہار۔

شاباش ارشد ندیم آپ نے ایک بار پھر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

ارشد ندیم کی جیت پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، سردار ایاز صادق

ارشد ندیم پاکستان کا ہیرو ہے ،ہمیں ارشد ندیم پر ناز ہے،سپیکر قومی اسمبلی

ارشد ندیم کی جیت سخت محنت اور لگن سے ایک بار پھر پاکستان کا پرچم سر بلند کیا،سردار ایاز صادق

ارشد ندیم نے جنوبی کوریا میں پاکستان کا پرچم بلند کر کے سب کے دل جیت لیے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی