قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) امپورٹڈ سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کتنے فیصد ہوا ؟ By TNS - June 11, 2025 9:15 pm 0 18 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومت نے درآمدی سگریٹ اور اس جیسی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس کا حساب پیکٹ کی قیمت کے کم از کم 130% کی بنیاد پر کیا جائے گا جس میں کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائزڈیوٹی شامل ہے