اسلام آباد (ٹی این ایس) اسپیشل سروسز گروپ کے ریٹائرڈ حوالدار محمد آصف عرف موسیٰ کے خلاف ‘چنار کور’ کے جعلی مقابلے کا بھانڈا پھوڑنے والی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس کے 30 منٹ بعد ہی، 15 کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل بلبیر سنگھ کو کمان سے ہٹا دیا گیا ہے اور انہیں فوری طور پر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے’ دلچسپی کا معاملہ یہ ہے ذلت و شرمندگی پر پردہ ڈالنے اور عوام کے سامنے جوابدہی سے بچنے کی خاطر، ناردرن کمانڈ کے تحت XV کور کے جی او سی نے انڈین ملٹری سیکریٹری برانچ (آرمی ہیڈ کوارٹرز) سے تبادلے کا حکم موصول ہونے کے بعد ناردرن کمانڈ کے کمانڈر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا’ جبکہ امرتسر کے پولیس کمشنر گرپریت سنگھ بھلر نے بھی اپنا استعفیٰ پیش کر دیا













