خیبر ایجنسی،طورخم بارڈر پر دو دھماکے،5 افراد زخمی

 
0
669

طورخم ستمبر15 (ٹی این ایس) طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 5 پاکستانی سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

خیبر ایجنسی میں افغانستان سے متصل طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے جن میں 5 پاکستانی سیکورٹی زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے بعد پاک افغان طورخم بارڈ بھی بند کر دیا گیا ہے۔