اسلام آباد (ٹی این ایس) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد/کارکردگی اجلاس

 
0
19

اسلام آباد (ٹی این ایس) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد/کارکردگی اجلاس

ہفتے کے پہلے روز ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں تمام اے سیز، مجسٹریٹس اور دیگر افسران کی کارکردگی کا جائزہ

اجلاس میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا جائزہ

اجلاس میں غیر قانونی شیشہ کیفوں کے خلاف بھی کاروائیوں پر بریفنگ

اجلاس میں انسداد بھکاری مہم، وال چاکنگ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے حوالے سے بھی بریفنگ

اجلاس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت سائلین سے ملاقاتوں کا بھی جائزہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا سائلین سے روزانہ ملاقاتوں پر زور

دفاتر میں آنے والے ہر سائل کو سنا جائے اور مسائل حل کیے جائیں، عرفان میمن

غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں، ڈی سی اسلام آباد

پرائس کنٹرول اور پلاسٹک بیگز کے خلاف روزانہ کاروائیاں یقینی بنائی جائیں، عرفان میمن