قومی اسلام آباد(ٹی این ایس) انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں By TNS World - June 24, 2025 2:03 am 0 40 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری، اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے سیکٹر آئی ایٹ میں 2 کیفے سیل کر دئیے گئے، ڈی سی اسلام آباد کی ایسے کیفے میں شیشہ پینے والوں کو بھی گرفتار کرنے کی ہدایت