اسلام آباد (ٹی این ایس) ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ کی خدمات نیب کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری

 
0
14

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نیب کا حصہ بن گئے ،فاران بیگ اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات تھے ،گریڈ 21 کے مرزا فاران بیگ کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 25ویں کامن سے ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا