لاہور (ٹی این ایس) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے مجلس مسالمہ ، سوزوسلام

 
0
49

لاہور (ٹی این ایس) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے مجلس مسالمہ ، سوزوسلام
11 ، جولائی کو الحمراء ادبی بیٹھک شاہراہ قائداعظم لاہور شام 7 ۔ بجے منعقد کی جارہی ہے –
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اور لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے
یاد حسین علیہ السلام کے سلسلے میں مجلس مسالمہ ، سوز و سلام کی محفل 11 ، جولائی 2025ء بروز جمعہ الحمراء ادبی بیٹھک شاھراہ قائداعظم لاہور شام 7 ، بجے منعقد کی جارہی ہے –
نامور شعراء اور معروف گلوکار اپنا کلام بارگاہ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام پیش کریں گے – اس بات کا اعلان ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے کیا ہے