اسلام اباد (ٹی این ایس) ایس پی سواں خرم اشرف معمہ پولیس ٹیم نفری فرض شناسی سے ڈیوٹیاں سرانجام دی سہالہ رورل ایریا اسلام آبادمرکزی امام بارگاہوں مساجد میں شہداء کربلا حضرت آمام حسین علیہ اسلام اور انکے بہتر جانثآر صحابہ کی عظیم قربانی کو سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے عزادران نے عشرہ محرم میں مجالس عزاء جلوس علم غازی عباس عملدار اور شبہیہ ذوالجنآح تعزیے برآمد کیے گے
جلوس مجالس میں بڑی تعداد میں عزادران علماء کرام ذآکرین نے شرکت کرکے پرسہ پیش کیا
عشرہ محرم الحرام اور جلوسوں کی سیکورٹی انتظآمات فول پروف کیے گے
مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر حیدری آباد ملحقہ DHA سہالہ ہمک گوڑھاسیداں وگردنواح سواں سرکل میں عشرہ محرم الحرام کے دوران سہالہ پولیس نے بہترین ڈیوٹی سرانجام دی
اسلام أباد پولیس دیگر سیکورٹی ادارے پولیس کی نفری دیگر سیکورٹی فورسز کیساتھ اختتام تک نگرانی کرتے رہے ۔ بانیان مجالس آرگناٸزر جلوس سیدجی ایم شاہ ایڈووکیٹ٬ حاجی غلام اصغر حیدری٬ آغااسدحیدری ۔ راجہ اشفاق ایڈووکیٹ سید زاہد گردیزی ۔چوہدری شفقت علی ٬ سید نجف ایڈووکیٹ سید فخر ہمدانی ؔ٬ سید زوار شاہ ۔ سید اشجار شاہ ۔ ندیم عابدی سیداشتیاق شاہ و دیگر نے عشره محرم الحرام کے دوران سہالہ سرکل میں بہترين انتظآمی وسیکورٹی انتظآمات کرنے پر اسلام آباد انتظآمیہ ایس پی سواں سہالہ سرکل کے ایس ایچ او زاہد شاہ ایس ایچ او میاں ذوالفقار ایس ایچ او عرفان عباس اور سیکورٹی فورسز اسلام أباد انتظامیہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ چہلم سیدالشہداء پر بھی سیکورٹی کے فول پروف انتظآمات جاری رکھے جاٸیں













