اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی دارالحکومت کے علاقہ تھانہ ہمک کی حدود میں قاٸم نجی ہاوسنگ سوساٸٹی أغوش کے قبضہ مافیا کے خلاف عوام علاقہ اور جدی زمیندار سراپااحتجاج

 
0
45

اسلام آباد (ٹی این ایس)(مظہر شاہ )وفاقی دارالحکومت کے علاقہ تھانہ ہمک کی حدود میں قاٸم نجی ہاوسنگ سوساٸٹی أغوش کے قبضہ مافیا کے خلاف عوام علاقہ اور جدی زمیندار سراپااحتجاج زمینوں پر قبضے نامنظور ناحق قتل نامنظور وفاقی ادارے نوٹس لیں ملک اسرار ودیگر مافیا کے خلاف ہر قانونی کارواٸی کرے گے،راجہ زاہد أذاد أغوش ہاوسنگ سوساٸٹی کی مبینہ ملی بھگت سے تین افراد پہلے ہی ناحق قتل کرواچکے ہیں باقی ماندہ جدی زمینداروں کو بھی دھمکیاں مل رہی ہیں وفاقی وزیرداخلہ أٸی جی اسلام أباد دیگر اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ عوام علاقہ کی احتجاجی پریس کانفرنس اور بڑے احتجاج کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق أغوش ہاوسنگ سوساٸٹی کے قبضہ مافیا نے مقامی زمینداروں پر قبضے کرنا اپنا معمول بنارکھا ہے جس کے خلاف عوام علاقہ اور مقامی جدی زمینداروں پہلے ہی سراپا احتجاج تھے أب بڑے احتجاج ٹی چوک جی ٹی روڈ پر دھرنے کا فیصلہ کرنے کیے گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا اور احتجاجی پریس کانفرنس میں قتل ہونے والے لواحقین نے چٸیرمین وزارت داخلہ امور قاٸمہ کمیٹی راجہ خرم نواز أٸی جی اسلام أباد اور وفاقی دارالحکومت کے وفاقی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا