اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح پولیس اسٹیشن آن ویلز

 
0
42

اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح
پولیس اسٹیشن آن ویلز

جدید ٹیکنالوجی، فوری رسپانس اور شفاف طریقہ کار کے تحت شہریوں کی شکایات کو موقع پر ہی درج کرے گا، اور انہیں تھانے جانے کی زحمت سے بچائے گا۔.