راولپنڈی (ٹی این ایس) اردو ٹائمز سپہر ٹائمز ڈیجیٹل پوسٹ اور ٹی این ٹی انٹرنیشنل نیوز سروس کی خبر پر سی ٹی او راولپنڈی ان ایکشن
راولپنڈی پولیس وارڈن کے شہری سے جھگڑے کی خبر پر سی ٹی او بینش فاطمہ کا نوٹس
ٹریفک وارڈن عدنان کو معطل کر کے ہیڈکوارٹرز کلوز کر دیا
سینئر ٹریفک آفیسر کو واقعہ کی مکمل انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
کسی بھی شہری سے ناروا سلوک برداشت نہیں، چیف ٹریفک آفیسر
انکوائری رپورٹ کے بعد سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی، چیف ٹریفک آفیسر













