کراچی (ٹی این ایس) پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں پھراضافہ

 
0
47
David White, CEO of DP World International League T20, during the match 26 of the DP World International League T20 between the Gulf Giants and the MI Emirates held at the Dubai International Stadium, Dubai, United Arab Emirates on the 31st January, 2025. Photo by Sameer G. Bhalekar / CREIMAS / ILT20 RESTRICTED TO EDITORIAL USE

کراچی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس ہے۔