راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کی زیر نگرانی عوام میں بیماریاں بٹنےلگے عوامی حلقوں میں اس بات کا ذمہ دار راولپنڈی فوڈ اتھارٹی اور ان کے اعلی افسران کو ٹھہرایا اور یہ بھی کہا زور و شور سے کہ سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اس پہ فورا ایکشن لے تاکہ کوئی بڑا حادثہ راولپنڈی شہر میں نہ پیش ا سکی اور کمشنر راولپنڈی ڈی سی راولپنڈی بی متوجہ ہوں یہ ہو کیا رہا ہے راولپنڈی شہر کے ساتھ محکمہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اور یہ بھی کہا کہ ان لوگوں کی جانب سے ہر ٹھیلے والے سے معاوضہ لیا جا رہا ہے اور ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ محکمہ فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے بھی ہفتے واری ان سب ٹھیے والوں سے لگائی ہوئی ہے اور یہ مختلف قسم کے کھانے پینے کے انسٹال لگے ہوئے ہیں اور سب کیمیکل ملی چیزیں فروخت کر رہے ہیں ان سے پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ ہم ہفت وار دے رہے ہیں محکمہ فوڈ اتھارٹی کے لوگوں کو اور کچھ نے یہ بھی کہا کہ ہم ایزی پیسہ جیز کیش وغیرہ بی کرتے ہیں اور کچھ راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کے لوگوں کے نام بھی لیے جو کہ اگلے شمارے میں شائع کریں گے













