اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام اباد ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو چوہدری اختر زمان جیسے کہ سابقہ تھانہ جات میں انہوں نے منشیات کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے اور منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کی جرات کی اسی طرح تھانہ بارہ کہو اسلام اباد کو بھی صاف کرنے کا عہد کیا ہے
ایس ایچ او بارہ کہو چوہدری اختر زمان نے 2 اہم کارروائیوں میں بد نام زمانہ منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں آئس جیسی مہلک ترین منشیات برآمد کر لی ، مزید کارروائی میں ملزم سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد
ایس ایچ او بارہ کہو چوہدری اختر زمان نے عوام سے بھی مطالبہ کیا ہے عوام منشیات فروشی کی شناخت کرے اسے خفیہ راز رکھا جائے گا اور اس لعنت کو ہمارے ساتھ مل کر ختم کریں ، منشیات فروش نوجوانوں کو تباہ کر رہے ہیں والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں ، آئس جیسی لعنت انسان کو اندر سے کھوکھلا اور اور اِسکا مستقل استعمال انسان کو قبر کو تک پہنچا دیتا ہے ، ایس ایچ او













