راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی آٹا و گندم سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں

 
0
28

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی آٹا و گندم سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں

21 مقدمات درج، 21 افراد گرفتار،

291 ٹن آٹا اور 28 ٹن گندم برآمد،

سمگلنگ کے لیے زیر استعمال گاڑیاں بھی قبضہ میں لے لی گئیں،

آٹا/ گندم سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکری، ٹیکسلا، صدر واہ اور ائیرپورٹ کے علاقوں میں کی گئیں،

شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی کیمرے نصب، مانیٹرنگ جاری،

داخلی و خارجی راستوں پر 8 خصوصی پکٹیں بھی لگائی گئی ہیں،

آٹا/گندم سمگلنگ پر موثر مانیٹرنگ کی جا رہی ہے،ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق آٹا/گندم سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جا رہا ہے،