راولپنڈی (ٹی این ایس) سابق وفاقی وزیر داخلہ و ن لیگ کے ناراض رہنما چوھدری نثار علی خان کے “منظور نظر و کار خاص” پپو پٹواری کی ان کے سیاسی مخالف ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کے ساتھ فوٹو
نوٹ: چوھدری اسد عرف پپو صاحب سیاسی حلقوں میں خاصے مشہور ہیں اور اب نائب تحصیلدار کے عہدے پر ترقی پا چکے ہیں اور آجکل نائب تحصیلدار اڈیالہ تعینات ہیں













