اسلام آباد (ٹی این ایس) ملازمین کو حکومتی طے شدہ 37 ہزار روپے ماہوار تنخواہ سے کم اجرت دینے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

0
32

اسلام آباد (ٹی این ایس) ملازمین کو حکومتی طے شدہ 37 ہزار روپے ماہوار تنخواہ سے کم اجرت دینے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

1: 26 نمبر اور ترنول کے مقام پر 2 فلنگ سٹیشنز سیل کر دئیے گئے
2: پیٹرول پمپس پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کی دیگر ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی رپورٹ
3: سرائے خربوزہ کے ایریا میں نجی فوڈ مینوفیکچرنگ کمپنی کو ملازمین کی تنخواہ پر نظرثانی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت، بصورت دیگر فیکٹری سیل اور انتظامیہ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔۔۔

کاروائیاں اے سی صدر کی جانب سے متعلقہ لیبر آفیسر کے ساتھ مل کر کی گئیں