رحیم یارخان (ٹی این ایس) جہانگیرحسین بیورو چیف رحیم یارخان سے چوہدری منیر ہدایت اللہ محسن رحیم یار خان و اعزازای مشیر یو اے ای نے سابق وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ چوہدری ظفر اقبال وڑائچ۔ چوہدری ضمیر باجوہ۔ چوہدری صغیر باجوہ کی بھابھی اور چوھدری عادل باجوہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 172 کی چچی ساس کی وفات پر ان سے اظہارِ افسوس کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت پڑھی-اس موقع پر میاں محمد عامر شہباز ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی و چیئرمین فرینڈز گروپ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان چوہدری شفیق سابق ایم پی اے، چوہدری محمود الحسن سابق ایم پی اے ہمراہ تھے۔چوہدری نصرت وڑائچ سابق ممبر ضلع کونسل،چوہدری حسنین وڑائچ سابق ضلع نائب ناظم ۔ حاجی سہیل اصغر ، چوہدری ندیم اقبال سابق کونسلر ، حاجی اصغر ، ،حاجی دریافت رندھاوا ۔ لالہ حسین ایڈووکیٹ ۔میاں سلمان۔آصف علی پیا (پولیٹیکل سیکرٹری و دیگر شخصیات موجود تھے















