اسلام آباد (ٹی این ایس) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی چوہدری عبدالروف چئیرمین فئیرگروپ کو ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب کے سلسلے میں سپانسرز شپ کی پروپوزل پیش کر رہے ہیں – ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 7 ، سال بعد اسلام آباد میں منعقد کی جارہی ہے –
Home
قومی
اسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی چوہدری عبدالروف چئیرمین...













