راولپنڈی (ٹی این ایس) آج کے بعد کسی اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی پر قبضہ نہیں ہوگا” سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی پنجاب

 
0
9

راولپنڈی (ٹی این ایس) آج کے بعد کسی اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی پر قبضہ نہیں ہوگا” — سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی پنجاب

ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے:
“آج کے بعد کسی اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی پر قبضہ نہیں ہونے دوں گا”

مزید ہدایت پنجاب حکومت 90 دن کے اندر اوورسیز پاکستانیوں کے تمام کیس نمٹائے گی۔

چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید نے AIG سہیل ظفر چٹھہ کی کاوشوں اور امن کے قیام پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور اوورسیز
پاکستانیوں کے مسائل پر مکمل بریفنگ دی۔