راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ ریس کورس میں کھلی کچہری، ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران بھی موجود تھے،شہریوں کی شکایات کے حل کے لئے احکامات
جاری کئے، متعلقہ افسران کو ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت













