اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا ناکہ فیض آباد کا دورہ
ڈی آئی جی ٹریفک نے شہریوں کی جانب سے ٹریفک کی سست رفتاری کی شکایات پر دورہ کیا
موقع پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹوں کو اپنی نگرانی میں دور کروا کے روانی کو بحال کروایا





















