پاکستان کے عظیم ہاکی گول کیپر اولمپین منصور احمد کی آج برسی ہے

 
0
332

اسلام آباد 12 مئی 2022 (ٹی این ایس): پاکستان کے عظیم ہاکی گول کیپر اولمپین منصور احمد کی آج برسی ہے، سینئر سپورٹس جرنلسٹ اصغرعلی مبارک کی 1994 ورلڈ کپ اور ھیرو منصور احمد مرحوم کے ساتھ یادگار تصویر۔۔۔تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے