راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ دھمیال میں کھلی کچہری، ایس پی صدر، ایس ڈی پی او صدر سرکل، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے علاوہ سول سوسائٹی، امن کمیٹی، انجمن تاجران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی کھلی کچہری کے دوران شہری نے بیٹے کے قاتل کو کیفرِ کردار تک پہنچانے پر سی پی او سید خالد ہمدانی سمیت متعلقہ ایس ایچ او تھانہ دھمیال انسپکٹر اسرار حسین کا شکریہ ادا کیا

















