اسلام آباد (ٹی این ایس) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی۔ فیصل ایونیو، ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے شامل ہیں۔شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور میریٹ گیٹ بند ہوں گے۔ ریڈ زون میں داخلے کے لئے شہری سرینا، نادرہ اور مارگلہ روڈ استعمال کریں۔