اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا
تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران نے درپیش مسائل سے آگاہ کیا، ایس پی صدر زون نے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔ پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 24/7 مصروفِ عمل ہے۔













