قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی سرکاری ملازمین کو جمعہ کو چھٹی نہیں ہو گی ، وضاحتی نوٹیفکیشن جاری By TNS - December 25, 2025 11:14 am 0 13 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا